|
مأخوذ مضامین |
|
دیگر مضامین
ایقاظ |
|
درج ذیل مضامین
سے ادارہ ایقاظ کا مکمل طور پر متفق ہونا ضروری نہیں
ہے |
|
Aussie Jobs
Sorry
Ali, Welcome Hannah
|
|
|
|
|
|
|
|
معجزے ہی تو
کئے ہیں!!! |
|
|
|
حامد کمال الدین |
In
Australia, job seekers with
ethnic names find it much harder
to get a job than those with
Anglo-Saxon names, according to
a new academic study into job
discrimination. "Job applicants
find it easier to get an
interview if they have an
Anglo-Saxon name," concluded the
experiment study conducted by
the Australian National
University. Researchers sent
4000 fake resumes using Chinese,
Middle Eastern, Italian,
indigenous and Anglo-Saxon
ethnically distinct names,
responding to online jobs ads in
Sydney, Melbourne and Brisbane.
"By varying the names on the
CVs, we were able to estimate
precisely the extent of hiring
discrimination," says economist
Andrew Leigh, one of the study
authors.
|
|
بے شک قریش کے رئیس نے اسلام قبول کر لیا
ہے لیکن ابھی اُسے سیکھنا ہے کہ مدینہ میں بزرگی کا معیار کیا ہے!
ابو سفیان اپنے کچھ اصحاب سمیت ان تین بے کسوں کے پاس آتا ہے تو یہ
کہتے ہیں: بخدا، ایک دشمنِ خدا کی گردن پر خدا کی شمشیروں کو صحیح حق
ادا کر دینے کا موقعہ نہ ملا! خدایا! بلالؓ اور صہیبؓ سے ابو سفیانؓ
ڈانٹ کھائے!!! ابو بکر رضی اللہ عنہ اپنے اِن تینوں ساتھیوں کو ٹوکتے
ہیں: کیا قریش کے سردار کو اِس طرح کہتے ہو؟ اور پھر رسول اللہ کو
بتانے چلے جاتے ہیں۔ تب رسول اللہ فرماتے ہیں: اے ابو بکرؓ! شاید تو نے
ان (تینوں) کو ناراض کر لیا ہے۔ بخدا اگر تو نے اِن کو ناراض کر لیا تو
یقینا تو نے اپنے پروردگار کو ناراض کر لیا۔ تب ابو بکرؓ ان تینوں کے
پاس جاتے ہیں۔ |
|
Click
here to read
the complete
article |
|
مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں |
Sarkozy - The naked truth
|
|
سفینہء نجات
|
|
Yvonne Ridley |
|
جلال الدین سیوطی؛استفادہ:
حامد کمال الدین |
So why would Sarkozy launch such an onslaught on the burka, describing Muslim women who wear it as ' prisoners behind a grille, cut off from social life, deprived of their identity'? As pointed out by one Islamic observer: 'The irony is that many Muslim women would say the current headscarf ban in France has created exactly this situation for them'. Well the real reason had nothing to do with the burka and everything to do with Sarkozy putting pressure on the Liberal Left, throwing a few cheap shots at the expense of Muslim women while trying to pick up a few votes at their expense as well. Sarkozy, like many male politicians,
|
|
یقینا اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو اپنے دین، اپنے احکامات اور اپنی
کتاب کے معاملہ میں وہ خاص حیثیت دے رکھی ہے جوکہ اس نے خود ہی بیان
کردی ہے، کہ اس کا رسول اس کے دین کے معاملہ میں ہدایت کی نشاندہی کا
راستہ ہے، اس بنا پر کہ اس کی ہر ہر بات ماننا اور اس کی روکی ہوئی ہر
ہر بات سے رکنا لوگوں پر اس نے فرض ٹھہرا دیا۔ پھر اس کی وہ فضیلت بھی
واضح کردی کہ اس کے رسول پر ایمان خود اس پر ایمان کے ساتھ جڑا ہوا ذکر
ہوگا، پس فرمایا: فآمنوا باللہ ورسولہ پس ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے
رسول پر (التغابن:8) اور فرمایا: انما
المؤمنون الذین آمنوا باللہ ورسولہ مومن تو بس وہ ہیں جو ایمان لائے
اللہ پر اور اس کے رسول پر (الحجرات: 15)۔
۔ |
|
Click
here to read
the complete
article |
|
مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں |
|
تہذیبوں کا تصادم |
|
شرک اور عیسائیت کا مسخ |
|
انصار عباسی
روزنامہ جنگ
|
|
حامد کمال الدین |
|
فرانسیسی صدر سرکوزی کی
طرف سے مسلمان عورتوں کیلئے فرانس میں برقع پہننے پر
پابندی لگانے کے ارادے کا اعلان مغرب کی اسلام دشمنی
کی وہ کھلی مثال ہے جس کاواضح اشارہ ہمیں اللہ اور اس
کے رسول محمد نے دیا ہے۔ اگر پاکستان جیسا ملک کسی بھی
اقلیت کے مذہبی لباس کے بارے میں کوئی ایسا اعلان کرتا
تو پوری دنیا میں اس وقت تک ایک طوفان برپا ہو چکا
ہوتا۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پاکستان کے
خلاف کوئی قرارداد آ چکی ہوتی۔ امریکہ، برطانیہ،
جرمنی، فرانس اور دوسرے مغربی ممالک کے علاوہ جاپان
وغیرہ ہمارے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیاں دے
چکے ہوتے ۔اور تو اور پاکستان میں پایا جانے والا مغرب
زدہ طبقہ اور بیرونی امداد سے چلنے والا Mafia NGO اب
تک اسلام آباد، لاہور اور کراچی۔۔۔ |
|
اس لحاظ سے یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ اللہ کے کسی بھی نبی کا سب سے آخری
معرکہ اسی شرک کے خلاف لڑا گیا جسے ہم ملتِ روم کہتے ہیں اور یہ کہ
نبوت کی تلوار کا رخ عین آخری دم اسی مغربی سمت سے اٹھنے والے خطرے
کی سمت تھا۔ اس امر نے پیروانِ رُسُل اور اور مخالفینِ رُسُل کی اس
لامتناہی کشمکش کو قیامت تک کیلئے شاید اب یہی جہت دے دی ہے کہ حق اور
باطل کا معرکہ اب زمانہء آخر تک انہی دو کیمپوں کے مابین لڑا جاتا رہے۔
پچھلی چودہ صدیوں کا واقعہ بہر حال اسی بات کی توثیق کر رہا ہے۔چنانچہ جتنی
طویل جنگ ہمارے خلاف ملتِ روم نے کھڑی کی ہے بلکہ آج تک یہ ہمارے
خلاف بر سر جنگ ہے ویسی جنگ ہمارے خلاف دنیا کی کسی قوم۔۔۔ |
|
مکمل مضمون پڑھنے کے لئے
یہاں کلک کریں |
|
مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں |
|
کیا انسانی
جانوں کی کوئی قیمت نہیں؟ |
|
عبدیتِ تام
|
|
رحیم اللہ یوسف زئی
روزنامہ جنگ
|
|
امام ابن القیم |
|
ہمارے حکمرانوں سے تو افغان صدر حامد
کرزئی بہتر ہیں جو کم ازکم اپنے شہریوں کی ہلاکت پر
امریکی افواج اور نیٹو سے بآواز بلند احتجاج تو کرتے
ہیں اور طیاروں کے ان حملوں کے خاتمے کا مطالبہ تو
کرتے ہیں، جو زبردست جانی اور مالی تباہی اور بربادی
کے ذمہ دار ہیں۔ حامد کرزئی کے علاوہ، افغان پارلیمنٹ
اور سول سوسائٹی کے اس احتجاج کا کم ازکم یہ مثبت
نتیجہ تو برآمد ہوا ہے کہ امریکی حکومت اور اس کے
مغربی اتحادیوں نے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ ایسے
اقدامات کریں گے کہ ان فضائی حملوں کی نوبت ہی نہ آئے
اور اگر مجبوراً ایسا کرنا پڑے تو جانی نقصان کم سے کم
ہو۔ سردست تو حکومت نے جنوبی وزیرستان، سرحدی قبائلی
علاقوں اور مالاکنڈ ڈویژن میں میڈیا کے لوگوں کو جانے
سے روک رکھا ہے جس کے نتیجے میں صحیح اور۔۔۔۔۔ |
|
عبدیت کی برگزیدہ ترین حالت یہ ہے کہ
آدمی یہ دیکھے کہ کس لمحے خدا کی خوشنودی کس چیز میں اور کس انداز میں
زیادہ ہے، اور پھر اسی کے مطابق آدمی خدا کو خوش کرنے میں لگ جائے....چنانچہ اگر کہیں پر جہاد کا وقت آن کھڑا ہوا ہے تو سب سے برگزیدہ عبادت
اس لمحے جہاد ہی ہے، بے شک اس کیلئے آدمی کو اپنی عبادت کے معمولات
چھوڑنے کیوں نہ پڑ جائیں۔ بے شک رات کا قیام اور دن کے روزے رکھنا اس
سے کیوں نہ متاثر ہوتا ہو۔بلکہ فرض نماز جس طرح حالت امن میں بصورتِ
تمام ادا کی جاتی ہے، فرض نماز کی وہ بدرجہءاتم ادائیگی اس سے کیوں
نہ متاثر ہوتی ہواور آدمی کو قیام وغیرہ کی قربانی دے کر گھوڑے کی پیٹھ
پر نماز کیوں نہ پڑھنی پڑے۔ |
|
مکمل مضمون پڑھنے کے لئے
یہاں کلک کریں |
|
مکمل
مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں |
| |
|
Total Visits since 2007: 0032262 |
|
|
|
contact us
admin@eeqaz.com
Cell number for Magazines
and book Delivery:+923234031624
336-D,SABZAZAR,LAHORE
Pakistan |