مکمل کتاب PDF فارمیٹ میں

فہرست مضامین۔۔یہ گرد نہیں بیٹھے گی
Bookmark and Share

تالیف: حامد کمال الدین

 

Download in PDF Format    
   

حصۂ چہارم

 

صلو عليه واله

 

 

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا     إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًا

(الاَحزاب: 57-56)

”اللہ خود اور اس کے فرشتے اِس نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ ایمان والو! تم بھی اس پر درود بھیجو اور سلام بھیجو۔

وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کے لئے باعث اذیت بنتے ہیں، اللہ نے ان کو ملعون ٹھہرا دیا ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی، اور ان کے لئے اس نے ذلیل کر دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے“