|
|
|
|
هُمْ دَرَجَاتٌ عِندَ اللّهِ واللّهُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ لَقَدْ مَنَّ اللّهُ عَلَى الْمُؤمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُواْ مِن قَبْلُ لَفِي ضَلالٍ مُّبِينٍ ٍ(آل عمران:163،164)
”اللہ نے اہل ایمان پر درحقیقت احسان کر دیا جب انہی میں سے ایک پیغمبر کو ان میں مبعوث فرمایا، جو پڑھ پڑھ کر سناتا ہے ان کو اُس کی آیتیں، اور ان کو نہایت پاک صاف کرتا ہے، اور تعلیم دیتا ہے ان کو کتاب کی اور حکمت کی۔ اور یقنیاً ہی تو، یہ اِس سے پہلے ایک کھلی گم گشتگی میں تھے“
|