|
|
|
|
قارئین کے مراسلے قارئین ایقاظ کے ہمیں موصول ہونے والے مراسلے اس کالم میں شائع ہو سکتے ہیں۔ کوئی اہم موضوع سامنے لائیے ۔ہم پر تنقید کیجئے۔ ملاحظات و تجاویز دیجئے۔قارئین ایقاظ کے ساتھ کچھ معلومات بانٹنا چاہیںتو اس کیلئے بھی ہمارا یہ کالم حاضر ہے۔ ادارہ ایقاظ کا یہاں شائع ہونے والے کسی مراسلہ سے کلی اتفاق ہونا ضروری نہیں۔ 1. ’جیو‘ کی جانب سے، بہ سلسلہ عامر لیاقت 4. ذرائع ابلاغ میں اسلام پسندوں کی کردار کشی
|