يَا أَيُّهَا الَّذِينَ
آمَنُواْ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللّهُ
بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَلاَ
يَخَافُونَ لَوْمَةَ لآئِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاء
وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
(المائدۃ:54)
”اے ایمان والو! جو کوئی تم میں سے اپنے
دین سے پھر جائے، تو اللہ بہت جلد ایسی قوم کو پیدا کر دے گا جن سے
اللہ تعالیٰ کو محبت ہوگی اور اُن کو اللہ تعالیٰ سے محبت ہوگی۔ یہ
مہربان ہوں گے اہل ایمان پر، شدید ہوں گے کافروں پر، جہاد کرتے ہوں گے
اللہ کی راہ میں، اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کا اندیشہ نہ کرتے
ہوں گے۔ یہ اللہ کا فضل ہے، جس کو چاہے وہ عطا فرمائے۔ اور اللہ تعالیٰ
بڑی وسعت والا ہے، علم والا“