سرورقسابقہ شمارےسمع و بصرمطبوعات ایقاظہم کونمددگار بنیںرابطہ

فہرست مضامین ایقاظ اپریل 2010

     

فرمایا رسول للہﷺنے

     

 

عن عمرو بن عبسۃ السلمی رضی اللہ تعالی عنه قال:

قلت: ماأنت؟ قال :أنا نبی۔ قلت: وما نبی؟ قال:أرسلنی اللہ. قلت: وبم أرسلک؟ قال: بصلۃ الأرحام، وکسر الأوثان، وأن یعبد اللہ وحدہ لا شریک له۔

(صحیح مسلم، کتاب صلۃ المسافرین، باب اِسلام عمرو بن عبسۃ)


 

عمرو بن عبسہ السلمیؓ سے روایت ہے:

”میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا، آپ کون ہیں اور کیا ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں نبی ہوں۔ میں نے کہا کہ نبی کیا ہوتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے اپنا پیغام اور مشن دے کر مجھے بھیجا ہے۔ میں نے دریافت کیا کہ کیا مشن دے کر بھیجا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ مشن کہ رشتوں کو جوڑا جائے، بتوں کو توڑا جائے اور عبادت کی جائے اللہ کی، تنہا اللہ کی، اُس کا کوئی شریک نہ رکھتے ہوئے۔“